وزیراعظم شہبازشریف سےنیول چیف کی ملاقات

Mar 12, 2024 | 10:56 AM

ایک نیوز:وزیر اعظم محمدشہبازشریف سےچیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نویداشرف نےملاقات کی۔
پاک بحریہ کےسربراہ نےوزیراعظم ہاؤس میں محمدشہبازشریف سےملاقات کی اوروزیراعظم کووزارت اعظمیٰ کامنصب سنبھالنےپرمبارکبادپیش کی۔ملکی دفاعی معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات میں پاک بحریہ کےحوالےسےپیشہ ورانہ امورپرگفتگوبھی ہوئی۔

مزیدخبریں