چیئرمین سینیٹ کی نشست کے لیے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کئے جبکہ اس کے مقابلے میں یوسف رضا گیلانی نے 42ووٹ حاصل کر سکے. امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد ہوئے۔ نتائج کا اعلان پریزائیڈنگ آفیسر مظفر حسین شاہ نے کیا۔ ووٹنگ کے دوران ایوان میں 98 سینیٹرز نے ووٹ کاسٹ کیا۔ ساتوں ووٹ غلط مہروں کی وجہ سے مسترد ہوئے۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔
اسلام آباد(ایک نیوز نیوز) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست ہوئی ہے اور صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔