کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
کیپشن: Earthquake shocks in Quetta and its surroundings

ایک نیوز:کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کےمطابق زلزلےکےباعث لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکزکےمطابق زلزلے کی شدت3.1 اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلےکے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔