ایک نیوز:پٹرولیم مصنوعات مزیدمہنگی ہوں گی یانہیں؟ حکومت نےفنانس بل میں اہم تجاویزپیش کردیں۔
فنانس بل کےمطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کی تجویزکی،پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں 20 روپے کا اضافہ کی تجویزہے۔
فنانس بل کےمطابق رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی تجویزہے۔