ایک نیوز: حکومت نےمہنگائی کےپیش نظرملازمین کوبڑاریلیف دینےکافیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نےبجٹ 2024-25پیش کردیا،بجٹ میں حکومت نےملازمین کوبڑاریلیف دینےکافیصلہ کیاہے۔
حکومت نےگریڈ ایک سے سولہ کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا،گریڈ سترہ سے بائیس کے افسران کی تنخواہوں میں بائیس فیصد اضافے کیا جا رہا ہے۔
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافے کی تجویزہے، کم از کم ماہانہ اجرات 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کرنے کی تجویزہے، حکومت نے مالی مشکلات کے باجودو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس کیا ہے۔