پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 

Jun 12, 2024 | 16:08 PM

ایک نیوز:ہنڈرڈانڈیکس 207 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 797 پوائنٹس پر بند ہوا۔  

تفصیلات کے مطابق دن بھر مجموعی طور پر 433 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 231 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 129 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔ 

مارکیٹ میں 27 کروڑ 84 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوا ۔ سٹاک مارکیٹ میں 10 ارب 43 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 73،169 جبکہ کم ترین سطح 72,464 پوائنٹس رہی۔   

مزیدخبریں