ایک نیوز:انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی ۔عدالت نے وکلاء کو حتمی دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 25 جون تک ملتوی کردی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کیخلاف جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور سمیت تین مقدمات درج ہیں۔