غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Jun 12, 2024 | 09:19 AM

ایک نیوز:اب تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 607،166 تک پہنچ چکی ہے .

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 29 مئی سے 11 جون تک 16،721 افغان باشندوں میں 7621 مرد، 4587 خواتین اور 4513 بچے اپنے ملک چلے گئے ۔ 

افغانستان روانگی کے لیے 687 گاڑیوں میں 510 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں  لائی گئی ہے۔  

مزیدخبریں