ایک نیوز:قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت آج شام 4 بجے ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے بجٹ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ معمول کی کارروائی کے بعد وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کریں گے ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانس بل سے متعلقہ دستاویزات بھی ایوان میں پیش کریں گے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانس بل 25-2024 قومی اسمبلی میں پیش کریں گے