قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4بجے ہوگا،ایجنڈاجاری 

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4بجے ہوگا،ایجنڈاجاری
کیپشن: The meeting of the National Assembly will be held today at 4 pm, the agenda is ongoing

ایک نیوز:قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت آج شام 4 بجے ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق  قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے بجٹ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ معمول کی کارروائی کے بعد وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کریں گے ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانس بل سے متعلقہ دستاویزات بھی ایوان میں پیش کریں گے۔ 

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانس بل 25-2024 قومی اسمبلی میں پیش کریں گے