ایک نیوز :وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرنے پر حریم شاہ اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں۔
بعدازاں کمرہ عدالت کے باہر جب اس حوالے سے حریم شاہ سے پوچھا گیا تو وہ بات کرتے ہوئے خوشی سے رو پڑیں۔
حریم شاہ نے کہا کہ فی الحال ان کی ذہنی حالت ایسی نہیں کہ اس موضوع پر بات کی جائے۔