ایک نیوز :تحریک انصاف کے منتخب چیئر مینز نے حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مئیر منتخب کرنے کے لئے 184 ووٹ درکار ہوں گے،پیپلز پارٹی کے پاس 155 جماعت اسلامی کے پاس 130 اور پی ٹی آئی کے 62 نمائندے ہیں ،جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے 192 ووٹ ہیں ،پی ٹی آئی کے 42 ووٹ نکال دیئے جائیں تو 150 ووٹ رہ جائیں گے ، مسلم لیگ ن اور دیگر کے 18 ووٹ ہیں ، پیپلز پارٹی کو 173 ووٹ مل سکتے ہیں، پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کے چیئرمین کے بائیکاٹ کے بعد واضح اکثریت ملنے کا امکان ہے ۔
تحریک انصاف کے منتخب چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
Jun 12, 2023 | 20:02 PM