ایک نیوز :بحیرہ عرب میں طوفان بائپرجوائے کے باعث بلوچستان کی ساحلی پٹی پر دفعہ 144نافذ،تمام محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔
بلوچستان کی ساحلی پٹی پر دفعہ 144 نافذ ۔۔۔۔ تمام متعلقہ محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔ہسپتالوں کو بھی ہائی الرٹ جا ری کر دیا گیا۔۔۔ کمشنر مکران اور کمشنر قلات ڈویژن سمندر ی طوفان کے چیلنج سے نمٹنے کے اقدامات کی نگرانی کریں گے۔۔۔متعلقہ ادارے مربوط رابطوں اور ماہی… pic.twitter.com/kYG715703c
— PTV News (@PTVNewsOfficial) June 12, 2023
زیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو کاکہنا ہے کہ طوفان کے باعث ہسپتالوں کو بھی ہائی الرٹ کردیاگیاہے۔ کمشنر مکران اور کمشنر قلات ڈویژن سمندر ی طوفان کے چیلنج سے نمٹنے کے اقدامات کی نگرانی کریں گے۔متعلقہ ادارے مربوط رابطوں اور ماہی گیروں سے 24 گھنٹے مشاورت کریں ۔