چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت منتقلی کی درخواست منظور

Jun 12, 2023 | 16:46 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت منتقلی کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کمشنر آفس اسلام آباد نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی ہے۔نوٹیفیکیشن کےمطابق جوڈیشل کمپلیکس کو ضمانتوں کی درخواست لیے ضلعی کچہری کا درجہ دیاجاتاہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کی درخواستِ ضمانت پر سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔

مزیدخبریں