ایک نیوز:پاکستان ریلوےنے17جولائی کوتمام دفاتربندرکھنےکافیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان ریلوےنے10محرم الحرام کےپیش نظرفیصلہ کیا۔
ریلوےحکام کاکہناہےکہ 17 جولائی کے بعد ریلوے دفاتر معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے، فیصلے کا اطلاق ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر پر ہو گا۔