شیخوپورہ:گھرکی چھت گرنےسے4افرادجاں بحق،7زخمی

شیخوپورہ:گھرکی چھت گرنےسے4افرادجاں بحق،7زخمی
کیپشن: Sheikhupura: 4 people died and 7 injured due to house roof collapse

ایک نیوز:شیخوپورہ میں بارش کےباعث گھرکی چھت گرنےسےچارافرادجاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق مکان کی چھت گرنےکاواقعہ شیخوپورہ کےعلاقےصدیقیہ کالونی میں پیش آیا،حادثےمیں چارافرادجاں بحق اورسات زخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی،امدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
 حادثےمیں جاں بحق افرادکی شناخت کوثربی بی،بانو،مفیظہ اورعلی کےنام سےہوئی جبکہ زخمیوں میں اصغر،الشبہ،فاریہ،افضال،زاریہ،عدیل اورشکیل شامل ہے۔