ایک نیوز :وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کا پہلا ایئر پورٹ آئوٹ سورس کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔
تفصیلات کےمطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہواوزیرخزانہ نےایئر پورٹ آئوٹ سورس کرنے کیلئےفاسٹ ٹریک اقدامات کی ہدایت کردی۔وزیرخزانہ نے کہا کہ سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لئے یہ اقدامات لازمی ہیں،ڈیلیوری بہتر بناکر ہی پاکستانی ایئرپورٹس عالمی معیار کی کوالٹی فراہم کرسکتے ہیں۔
پہلا ایئر پورٹ آؤٹ سورس کرنے کے احکامات جاری
Jul 12, 2023 | 20:50 PM