ایک نیوز:جیل حکام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کی روبکار تاحال جیل میں موصول نہیں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کے کیس میں پرویز الہی کی روبکار آج متوقع ہے۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ روبکار ملتے ہی پرویز الٰہی کو رہا کردیا جائے گا اگر پرویز الہی پر آج کوئی نیا مقدمہ درج درج نہ ہوا تو آج رہائی ہوجائے گی۔