ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 119اور پی پی 159سےپارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔
مریم نواز شریف کی جانب سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری نے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرایا۔
سینئر نائب صدر ن لیگ کی لیگل ٹیم نے این اے 120 اور پی پی 160 سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔