منچن آباد میں آزاد گروپ نے پینل کا اعلان کردیا 

Jan 12, 2024 | 20:08 PM

ویب ڈیسک:تحصیل منچن آباد میں آزاد گروپ نے اپنے پینل کا اعلان کردیا ۔

منچن آباد میں  آزاد پینل کا مقابلہ ن لیگ کے امیدواران سے ہوگا ۔ این اے 160 کیلئے محمد اصغر شاہ آزاد حیثیت، پی پی 237 سے میاں راشد محمود وٹو اور پی پی 238 میاں انعام باری لالیکا آزاد حیثیت سے امیدوار ہونگے۔

مزیدخبریں