منچن آباد میں آزاد گروپ نے پینل کا اعلان کردیا 

منچن آباد میں آزاد گروپ نے پینل کا اعلان کردیا 
کیپشن: منچن آباد میں آزاد گروپ نے پینل کا اعلان کردیا 

ویب ڈیسک:تحصیل منچن آباد میں آزاد گروپ نے اپنے پینل کا اعلان کردیا ۔

منچن آباد میں  آزاد پینل کا مقابلہ ن لیگ کے امیدواران سے ہوگا ۔ این اے 160 کیلئے محمد اصغر شاہ آزاد حیثیت، پی پی 237 سے میاں راشد محمود وٹو اور پی پی 238 میاں انعام باری لالیکا آزاد حیثیت سے امیدوار ہونگے۔