ویب ڈیسک : اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان الیکشن لڑنے سے دستبردار ہوگئے۔ تحریک انصاف کا ٹکٹ ممتاز اسڑ نامی امیدوار کو دیا گیا۔
سپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق سبطین خان نے ٹکٹ نہ ملنے پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا۔حلقہ پی پی 88 سے امیدوار تھے قبل ازیں سبطین خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا ۔