ایک نیوز:جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان افغانستان کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے۔
ترجمان جے یوآئی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مولانافضل الرحمان کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔کارکنوؒں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔
واضح رہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے افغان حکومت کی دعوت پر افغانستان کادورہ کیا اور افغان وزیراعظم سے افغان قیادت سے ملاقاتیں کیں۔