بلاول بھٹو کی اعتزازاحسن کی رہائشگاہ آمد،بشریٰ اعتزازکی ہمشیرہ کےانتقال پرتعزیت

بلاول بھٹو کی اعتزازاحسن کی رہائشگاہ آمد،بشریٰ اعتزازکی ہمشیرہ کےانتقال پرتعزیت
کیپشن: بلاول بھٹو کی اعتزازاحسن کی رہائشگاہ آمد،بشریٰ اعتزازکی ہمشیرہ کےانتقال پرتعزیت

ایک نیوز :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی اعتزازاحسن کی رہائشگاہ آمد،بشریٰ اعتزازسےانکی ہمشیرہ کے انتقال پرتعزیت کی ۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اعتزازاحسن کی اہلیہ بشریٰ اعتزاز کی ہمشیرہ نگہت چیمہ کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی ، لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی۔