ایک نیوز :رہنما تحریک انصاف اور سابق وزیر شفقت محمود نے الیکشن سے دستبرداری کااعلان کردیا۔
سابق وزیر شفقت محمود نے ٹویٹ (ایکس )پرلکھا کہ این اے 128اور پی پی 170سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ کسی بھی حلقہ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا۔اللہ سب کاحامی وناصر ہو۔