شاہ رخ کےاندازمیں ڈانس، ہانیہ عامرکی ویڈیووائرل

Jan 12, 2024 | 06:45 AM

ویب ڈیسک:پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرکی بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کےاندازمیں ڈانس کی ویڈیوکےچرچےہورہےہیں۔
تفصیلات کےمطابق اداکارہ ہانیہ عامرنےویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےاکاؤنٹ میں ایک ویڈیوشیئرکی ہےجس میں اداکارہ شاہ رخ کےگانےزندہ بندہ پرڈانس کررہی ہیں۔


ہانیہ عامر کارمیں شاہ رخ خان کےاندازمیں ڈانس پرفارم کررہی ہے،جس پرصارفین نےاداکارہ کوآڑےہاتھوں لیااورانہیں شہرت کی بوکھی قراردےدیا۔

مزیدخبریں