ٛقصور:مسافروین نالےمیں گرگئی،ڈرائیورجاں بحق،5مسافرزخمی

Jan 12, 2024 | 03:21 AM

ویب ڈیسک:قصورمیں مسافروین نالےمیں گرگئی،حادثےکےنتیجےمیں ڈرائیورجاں بحق اورپانچ مسافرزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق قصورمیں راؤخان والاکےقریب مسافروین نالےمیں گرگئی،حادثےمیں ڈرائیورموقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ پانچ مسافرزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمیوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔حادثہ تیزرفتاری اورلاپروہی کی وجہ سےپیش آیا۔

مزیدخبریں