لاہور،اکبری منڈی میں سلنڈر کےگودام میں آتشزدگی 

لاہور،اکبرمنڈی میں سلنڈر کےگودام میں آتشزدگی 
کیپشن: لاہور،اکبرمنڈی میں سلنڈر کےگودام میں آتشزدگی 

ایک نیوز:لاہور اکبری منڈی کےعلاقےمیں واقع سلنڈر گودام میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق  اکبری منڈی اڈا کراؤن میں سلنڈر اتارتے ہوئے سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو کی 9 ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔آتشزدگی گیس سلنڈر کے گودام میں لگی ہے۔ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آتشزدگی کی نوعیت زیادہ ہے۔ریسکیو1122 آپریشن جاری ہے۔