ویب ڈیسک:تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویزخٹک کاکہنا ہے کہ استعفیٰ دیانہ ہی سیاست چھوڑی۔
تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویزخٹک کا’’ ایک نیوز‘‘ کے پروگرام ریڈ زون فائلز میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہر حلقے سے میرے لوگ کھڑے ہیں ۔ الیکشن کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں ہار جیت ہوتی ہے۔سیاسی آدمی ہوں مقابلہ کرنے والا ہوں ۔