ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینےکیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ بشری بی بی نے وکیل خالد یوسف اور مشعال یوسفزئی کے ذریعے درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں بشریٰ بی بی نے استدعا کہ مجھے مجھے بنی گالہ کیا بجائے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔