بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات،انتخابی عمل پربات چیت

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات،انتخابی عمل پربات چیت
کیپشن: بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات،انتخابی عمل پربات چیت

 ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ،انتخابی عمل پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
ذرائع کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری اور  امریکی سفیر کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ۔
ذرائع نے بتایا ہےکہ  پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس  ملاقات کی تصدیق کی ہے۔