طوفان جیسپر کا24گھنٹوں میں آسٹریلیا کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

طوفان جیسپر کا24گھنٹوں میں آسٹریلیا کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ
کیپشن: طوفان جیسپر کا24گھنٹوں میں آسٹریلیا کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

ویب ڈیسک:طوفان کا24گھنٹوں میں جیسپر آسٹریلیا کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ ہے۔
 آسٹریلیوی حکام نے ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند کر دیا۔آسٹریلیا کے شمال مشرقی حصے میں طوفان جیسپر کے باعث تیز ہوا کے ساتھ بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے۔
 طوفان کے زیر اثر آسٹریلیا کے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش اور سیلاب کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
طوفان کے پیش نظر انخلاء کے مراکز قائم کر کے مزید ہنگامی عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔