صدرمملکت عارف علوی سے چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات

Dec 12, 2023 | 22:23 PM

ایک نیوز : چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنے انتخابی سرگرمیاں شروع کردیں۔صدرمملکت عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔

 ترجمان تحریک انصاف کے مطابق صدرمملکت عارف علوی سے ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی نے موجودہ سیاسی صورتحال،عام انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں