سٹیٹ بینک کاشرح سود برقرار رکھنے کا اعلان 

Dec 12, 2023 | 17:07 PM

ایک نیوز:سٹیٹ بینک نے شرح سود 22فیصد پربرقرار رکھنے کااعلان کردیا۔
 سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں اندازہ لگایا کہ مالی سال 24 کی دوسری ششماہی میں افراط زر میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

مزیدخبریں