اوچ شریف :حادثے میں ایک بچی جاں بحق ،5افراد زخمی 

Dec 12, 2022 | 23:34 PM

ایک نیوز نیوز :اوچشریف میں قومی شاہراہ پر طاہر والی کے قریب ٹرالر ، کیری وین اور رکشہ میں تصادم کےنتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 5 رکشہ سوار افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق حادثے میں رکشہ سوار ایک بچی جاں بحق ،5 رکشہ سوار افراد زخمی ہوگئے ،جاں بحق بچی کی لاش اور زخمیوں کو چنی گوٹھ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں