مسیحی ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ اور کرسمس الاؤنس کی منظوری

مسیحی ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ اور کرسمس الاؤنس کی منظوری
کیپشن: مسیحی ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ اور کرسمس الاؤنس کی منظوری

ایک نیوز نیوز :سی ڈی اے نے مسیحی ملازمین کے لئے ایڈوانس تنخواہ اور کرسمس الائونس کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کےمطابق مسیحی ملازمین کے لئے کرسمس الاوئنس کی منظوری دی گئی ملازمین کو ماہ دسمبر کی ایڈوانس تنخواہ اور دو بنیادی تنخواہیں بطور کرسمس الائونس ادا کردی جائینگی چیئر مین سی ڈی نے ہدایت کی ہے کہ 16 دسمبر 2022 تک الائونسز بمعہ تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔ ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر پے سکیلز کے مطابق الائونس کی ادائیگی کی جائے گی۔