عمران خان نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

عمران خان نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بریکنگ نیوز غیرمعمولی معاشی صورتحال اور ملک کو گرداب سے نکالنے کا معاملہ ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس بلوا لیا ۔

اہم اجلاس شام 6 بجے زمان پارک میں منعقد ہوگا ۔  چیئرمین تحریک انصاف کی معاشی ٹیم سے اہم ترین گفتگو براہِ راست نشر کی جائے گی ۔