پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نےبھرتیوں کااعلان کردیا

Dec 12, 2022 | 11:43 AM

JAWAD MALIK

عمران لطیف: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کیلئے نگران عملے کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پاس امیدوار نگران کی اسامی کیلئے اپلائی کرسکیں گے،عمر کی حد 20 سے 40 سال مقرر کردی گئی ہے۔

سنگل شفٹ کا معاوضہ ایک ہزار اور ڈبل شفٹ کا دو ہزار روپےکردیا جائے گا۔امیدوار 20 دسمبر تک اپنی درخواستیں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو جمع کرواسکیں گے۔

مزیدخبریں