حوت /pisces

 حوت /pisces

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

ایک نیوز نیوز: حوت کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ جن کو ساری زندگی اپنے سمجھ کر چلتے رہے وہ اب اپنے مفادات پورے کر کے خود ہی آپ سے دور ہو رہے ہیں آپ بھی اپنا راستہ بدلنے کا سوچ لیں ابھی وقت ساتھ دے رہا ہے۔