جدی/ Capricorn

جدی/ Capricorn

 سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

ایک نیوز نیوز: جدی کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ اپنے اندر کے بچے کو باہر نکالیں یہ آپ سے غلط فیصلے کرواتا ہے اور جذبات میں اپنا نقصان نہ ہو جائے۔

اس بات کا خیال رہے دل کو قابو میں ضرور رکھیں۔