قوس/Sagittarius

Dec 12, 2022 | 09:10 AM

Hasan Moavia

 سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

ایک نیوز نیوز: قوس کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کیلئے اب حالات مختلف ہو سکتے ہیں شاید کسی بڑی تبدیلی کے قریب کھڑے ہیں اور جو برسوں میں نہیں ہوا وہ اب آسان لگے گا اس کیلئے خود کو تیار رکھیں۔

مزیدخبریں