میزان / Libra

Dec 12, 2022 | 09:06 AM

Hasan Moavia

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

ایک نیوز نیوز: میزان کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کی آج صبح سے طبیت ٹھیک محسوس نہیں ہو گی بوجھل پن دماغ پر سوار ہے۔ 

آپ کو کسی بات کی فکر بھی لاحق ہے ان حالات میں صدقہ دیں یا کریم یا سلام کا ورد بھی کریں۔

مزیدخبریں