اسد/ Leo Dec 12, 2022 | 09:01 AM سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست ایک نیوز نیوز: اسد کے دنوں میں پیدا ہونے والے جو لوگ کسی بات پر آج کل غصے میں ہیں وہ اس کو کنٹرول کریں ورنہ اپنوں کا ساتھ چھوٹ سکتا ہے۔ آپ کے خلاف اندرون خانہ مخالفت چل رہی ہے۔