سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون ایک نیوز نیوز: جوزا کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ اپنے معاملات کا از سر نو جائزہ لیں کسی جگہ پر کچھ گڑبڑ ہے جو آپ کو آگے بڑھنے نہیں دے رہی ہے۔ کچھ اندرون خانہ مخالفت بھی چل رہی ہے آپکو اس کا بھی خیال رکھنا ہے۔ شیئر کریں: Hasan Moavia