حمل/ Aries

Dec 12, 2022 | 08:55 AM

Hasan Moavia

 سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

ایک نیوز نیوز: حمل کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کو آج اپنے گھر اور خاندانی حوالے سے کچھ فیصلے کرنے متوقع ہیں۔

اب آپکو شاید کئی لوگوں سے الگ ہو کر چلنا پڑے گا۔ مگر اس وقت یہ آپ کے حق میں بہتر فیصلہ ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں