ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ :پاکستانی ٹیم نے 5 گولڈ5 سلور اور4برونز میڈل جیت لیے 

ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ :پاکستانی ٹیم نے 5 گولڈ5 سلور اور4برونز میڈل جیت لیے 
کیپشن: Asian Indoor Rowing Championship: Pakistani team won 5 gold, 5 silver and 4 bronze medals.

ایک نیوز: ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ ملائیشیا میں منعقد ہوئی، پاکستان روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پانچ گولڈ پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے ۔
ایشین انڈور روئنگ چیمپین شپ 9 سے 11 اگست تک ملائشیا کے شہر پینانگ میں کھیلی گئی۔
چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل تھیں۔