معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں
کیپشن: Famous Pakistani singer Hania Aslam passed away

ویب ڈیسک:سال2009 کے کوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنیوالی معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگاش نے مختلف انسٹا سٹو ر ی شیئر کرتے ہوئے اپنی کزن ہانیہ اسلم کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
اہل خانہ اور دوست گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگاش کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کا انتقال گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے، ہانیہ اسلم اور انکی کزن زیب بنگانس نے مل کر میوزک بینڈ ’زیب اینڈ ہانیہ‘ کی بنیاد 2007 میں رکھی تھی۔
بعدازاںہانیہ موسیقی کوچھوڑ کر تعلیم مکمل کرنے کے لیے کینیڈا منتقل ہوگئیں تھی۔