بھارت کا جنگی جنون،مقبوضہ کشمیر میں مگ29طیارے لگادیئے

بھارت کا جنگی جنون،مقبوضہ کشمیر میں مگ29طیارے لگادیئے
کیپشن: India's war frenzy, deployed MiG-29 aircraft in occupied Kashmir

ایک نیوز:بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا ۔مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور چین کی سرحد پر جدیدمگ29لڑاکاطیاروں کا سکواڈ تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  بھارت نے پاکستان اور چین کے ساتھ کشیدہ صورتحال کے باعث مقبوضہ کشمیر میں  جدید ترین مگ 29طیاروں کےسکواڈ کو تعینات کیا۔جدید ترین مگ 29سکواڈ نے  سری نگرکے ایئرپورٹ پر مگ 21سکواڈ کی جگہ لے ۔