امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پاکستانی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم سے ملاقات

امریکی سفیر ڈانلوڈ بلوم کی پاکستانی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم سے ملاقات
کیپشن: American Ambassador Donald Bloom met with Pakistani wheelchair cricket team

ایک نیوز:امریکی سفیر   ڈونلڈ بلوم  کی پاکستانی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم سے ملاقات،تحفے،تحائف دیئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-12/news-1691845294-6694.mp4

امریکی سفیر   ڈونلڈ بلوم  نے قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا۔پانچ رکنی وفد میں کپتان محمد ذیشان ، نائب کپتان سید ارسلان، ساجد علی، عمران امین اور وسیم الدین شامل تھے۔قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے امریکی سفیر کو دستخط شدہ بیٹ تحفے میں دیا.

امریکی سفیر اور قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان  ملاقات میں کرکٹ پر بات چیت ہوئی۔کھلاڑیوں نے امریکی سفیر کو وہیل چیئر ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کے حوالے سے بریفننگ دی۔

ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکہ کا ہدف پاکستان سے ڈس ایبلڈ افراد کو روشن مستقبل فراہم کرنا ہے۔