ایک نیوز: ذولفقار مززا کا کہنا ہےکہ اگر میری زرداری سے دوستی ہوگئی تو بہت سے لوگوں کی نوکریاں چلی جائیں گی۔
رپورٹ کے مطابق ذوالفقار مرزا نےاے ٹی سی میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کیلئےکسی نے کوئی کوشش نہیں کی،نا میں زرداری سے دوبارہ دوستی کرنا چاہتا ہوں نا ہی انکے پاس اتنا وقت ہے۔
ذولفقار مرزا نے کہا کہ اگر میری زرداری سے دوستی ہوگئی تو بہت سے لوگوں کی نوکریاں چلی جائیں گی۔ابھی الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،بدین میں آٹھ سال پہلےہسپتال بنا تھا اب وہاں کوئی سہولت موجود تھے لوگوں کو دوسرے ہسپتال بھیج دیا جاتا ہے۔حکومت کی پرفارمینس کا پتا کرنا ہے تو کسی بھی عام آدمی سے پوچھا جاسکتا ہے۔